حید ر آ باد 23 جولا ئی ( ایجنسیز) شما ل مغر بی بنگا ل میں ہوا کے دبا و میں کمی میں مزید شد ت کا امکا ن ہے۔ و شا کھا پٹنم کے طو فا ن سے خبر دا ر کر نے والے مر کز نے یہ با ت بتا ئی۔ اسی دو ران چھتیس گڑ ھ اور ٹا ملنا ڈ
و کے در میا ن ہو ا کے د با و میں کمی بنی ہو ئی ہے جس کے سبب آ ند ھر ا پر د یش اور تلنگا نہ میں جنو ب مغر ب ما نسو ن شد ت ا ختیا ر کر چکا ہے۔ آ ئند ہ 24 گھنٹو ں کے د و را ن تلنگا نہ اور ر ائل سیما کے علا وہ سا حلی آ ند ھر ا پر دیش میں کئی مقا ما ت پر ہلکی سے اوسط با ر ش کا امکا ن ہے۔